1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

شکیب الحسن سسپنڈ ہوگئے

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Feb 22, 2014.

Share This Page

  1. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    ​ڈھاکا: بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نازیبا اشارے کرنے پر مشکل میں پڑ گئے، سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں آئوٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم لوٹنے کے بعد انھوں نے غیر اخلاقی اشارا کیا۔
    ان کی یہ حرکت ٹی وی پر ہزاروں افراد نے دیکھی، بورڈ نے اس پر ایکشن لیتے ہوئے انھیں سخت سزا سنا دی، شکیب الحسن کو تین میچز میں باہر بیٹھنے کے ساتھ3 لاکھ بنگلہ دیشی ٹکا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، وہ ہفتے کو اختتامی ون ڈے کے ساتھ ابتدائی2 ایشیا کپ میچز میں بھی میزبان سائیڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے، جمعے کو بورڈ کی سماعت میں انھوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی، جس کے بعد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا سنا دی گئی۔​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. master mind2
    Offline

    master mind2 Regular Member
    • 16/16

Share This Page