1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

*= Google Ke Zariye Mehfooz Searching kare=* Mobile users

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Nandraj, Feb 26, 2014.

Share This Page

  1. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
    اسلام علیکم
    تعليمى مركز کے پیارے دوستوں اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
    اگر آپ موبائیل یوزر ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ گوگل آپکوں گندگی اور بے حیائی سے پاک مواد دکھائے اور اگر آپ اپنے موبائیل فون پر بے حیاہی سے پاک براوسنگ کرنا چاہتے ہیں تو میرا یہ نیچے دیا ہوا طریقہ اپنائیے
    سب سے پہلے آپ اس لنک کا وزٹ کیجئے
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں om/preferences
    اب آپکے سامنے پہلے نمبر پر ایک آپشن ہوگا ۔ اس میں سے آپ
    Use Strict Filtering
    والی چوائیس سلیکٹ کر لے
    اب نیچے ایک آپشن ہوگا
    Save Preferences
    وہاں پر کلک کرے
    In English
    *First Visit This Link
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں. com/preferences
    *There Will be an Option Named
    [Safe Search Filtering]
    *Then Select [Use Strict Filtering]
    *And At The Last There Will be an option
    [Save Preferences]
    Click On it .
    امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔‎​
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    Screan Shots
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
    Keep It Up
    Bohat Pyari Sharing Hai
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  5. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    Ap Ka Buhat Shukrya
    Thank You
     
  6. mangrio shahid
    Offline

    mangrio shahid Newbi
    • 1/8

  7. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    ماشاءاللہ
    نہائیت ہی عمدہ اشتراک کیا ہے۔
    مزید اشتراک کا انتظار رہے گا
    __________________
     

Share This Page