1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Offline Forum Editor

Discussion in 'Computer Softwares' started by Silentking, Feb 27, 2014.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    اسلام علیکم دوستوں آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک ایسا سافٹوئیر شئیر کر رہا ہوں جو آج سے پہلے کسی فورم پر شئیر نہیں ہوا
    دوستوں آپ لوگ آفس یا اپنے گھر پر فارغ ہیں اور سوچ رہیں ہیں کے فورم کے لئے ایک اچھی پوسٹ بنا کر پوسٹ کر دوں اورآپ کے پاس نیٹ بھی نہیں چل رہا ہے لو جی اب کیا کروں تو بھائی اس کا بھی حل ہے اور وہ ہے آف لائن فورم آڈئٹر اس میں آپ کوئی بھی پوسٹ بنا کر ٹیکسٹ فائل میں سیو کر سکتے ہیں اس میں ایک اور مزے کی بات یہ ہے کے آپ اس میں پوسٹ بناتے وقت اس پوسٹ کا لائیو پروئیو بھی دیکھ سکتے ہیں مذید یہ تصویریں دیکھیں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!







     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    W.salam
    ary wah ji wah
    bohat khoob
    bare kaam ki cheez hai
    check karte hain
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    وعلیکم السلام کنگ برادر
    بہت ہی زبردست سافٹ وئیر شئیر کیا ہے واقعی ایسا لاجواب سافٹ وئیر آج تک کسی فارم پر نہیں دیکھا
    اس پوسٹ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔یہ اپنی نوعیت کا بہت ہی لاجواب سافٹ وئیر ہے آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    گریٹ ورک
     
  4. Thanks Sharing
    bht acha software hy
     
  5. pakiza

    pakiza New Member

    nice sharing...............
     
  6. ‎وعلیکم اسلام
    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے سچ میں ایسی سافٹ وئر آج تک کسی فارم میں نہیں دیکھا آپ کا بہت بہت شکریہ‎​
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  8. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page