1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

App ki USB Ka Bodyguard--------


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Silentking, Feb 27, 2014.

Computer Softwares"/>Feb 27, 2014"/>

Share This Page

  1. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    السلام و علکیم

    دوستو یہ میری آٹھویں یو ایس بی فلیش ڈرائیو ہے جو میں ابھی ابھی خرید کر لایا ہوں، ہوتا کچھ یوں ہے کہ میں اپنی فلیش ڈرایئو کبھی کسی دوست کے کمپیوٹر کے ساتھ، کبھی آفس کے کمپیوٹر کے ساتھ اور کبھی کبھی انٹرنیٹ کیفے میں کام کرکے بھول جاتا ہوں اور ہوتا یوں ہے کہ وہ یو ایس بی یا تو کوئی ہتھیا لیتا ہے یا وہ چوری ہو جاتی ہے، اس لئے آج انٹر نیٹ پر اس کا مستقل حل تلاش کرنے کے لئے سرچنگ کی تو ایک زبردست قسم کا سافٹ وئیر سامنے آیا۔۔۔

    فری یو ایس بی گارڈ آپ کی یو ایس بی فلیش ڈرایئو کا باڈی گارڈ کہلاتا ہے، یہ سافٹ وئیر آپ کی یو ایس بی میں سیو ہونا چاہیے ، جب آپ اپنا کام ختم کر کے کمپیوٹر بند کرنے لگتے ہیں تو یہ سافٹ وئیر آپ کو اطلاع دے گا کہ آپ کی یو ایس بی کمپیوٹر کے ساتھ لگی ہوئی ہے، یہ سافٹ وئیر بظاہر تو ایک چھوٹا سا لگتا ہے لیکن اس کے فائدے کافی زیادہ ہیں، اس سافٹ وئیر کی کوئی انسٹالیشن بھی نہیں کرنی پڑتی، یو ایس بی گارڈ سافٹ وئیر کو آپ ڈی وی ڈی میں بھی برن کر سکتے ہیں۔۔یہ سافٹ وئیر مفت دستیاب ہے۔۔
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat He Umda Sharing Hai
    Keep It Up
    Very Good
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  5. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Regular Member
    • 36/49

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page