1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Play Live Tv & Videos On Vlc Player Step By Step By KiNG

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Net KiNG, Mar 4, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم
    آج میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا کہ آپ اپنے وی ایل سی پلئیر پر ٹی وی چینلز کیسے چلاسکتے ہیں ۔
    تو دوستوں سے پہلے اس چینل یا ویڈیو یا لنک کاپی کریں ۔مثال کے طورپر ہم ٹین سپورٹس چینل پلے کرنا چاہتے ہیں ۔
    یہ دیکھیں میں نے اس کا لنک کاپی کیا ہے۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب وی ایل سی پلئیر اوپن کریں۔میڈیا پر کلک کریں ایک لسٹ اوپن ہوگی لسٹ میں سے سٹریمنگ پر کلک کر دیں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب نیٹ ورک پر کلک کریں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب باکس میں اس چینل کا لنک پیسٹ کر دیں جیسا کہ میں نے ٹین سپورٹس کالنک کاپی کیا ہے تو میں وہ پیسٹ کر رہا ہوں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب پیج کے نیچے پلے پر کلک کریں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    یا آلٹ پلس پی کا شارٹ کٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
    اب پلے کے بٹن پر کلک کریں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    لو جی آپ کا چینل پلے ہو جائے گا۔
    جیسا کہ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ ہے تو میں نے ٹین سپورٹس پلے کیا ہے۔
    لو جی چینل پلے ہو چکا ہے۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    سکرین شوٹ میں چینل آ ہی نہیں رہا غائب ہو جاتا ہے ۔آپ تو سمجھ گے ہوں گے کہ کیسے ٹی وی پلے کرتے ہیں۔

    آپ کی قیمتی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    یہ تھریڈ اختتام پذیر ہوا
     
  3. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    ‎بہت ہی کارآمد شئیرنگ کی ہے آپ نے‎​
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks [MENTION=408]Nandraj[/MENTION]
     
  5. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    ‏‎
    ‎بہت اچھی شئرنگ کی شکریہ‎​
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks For Like
     
  8. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  9. **NAJEEB**
    Offline

    **NAJEEB** New Member
    • 1/8

    channels ke link kaha se copy karna hai????????????:link:link
     
  10. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    کسی بھی ویب سائٹ سے کر لو۔۔
    میں ایک دو کا لنک دے رہا ہوں۔
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     

Share This Page