1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Sports Competition march 2014

Discussion in 'Contest Section' started by Net KiNG, Mar 5, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [sign]
    سپورٹس کا مقابلہ مارچ
    2014
    [/sign]​

    :bism:
    آفیشیل کمپی ٹیشن
    السلام علیکم دوستو

    مجھے امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے

    آئیے پھر شروع کرتے ہیں اس بابرکت ذات کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
    میں تعلیمی مرکز کے سپورٹس کمپی ٹیشن کے ساتھ حاضر ہوں
    آپ نے اس مقابلے میں
    [sign]
    شاہد خان آفریدی
    [/sign]​
    کی ایشیاء کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میں سکس مارتے ہوئے کی تصویریں اس تھریڈ میں پوسٹ کرنی ہیں
    شکریہ

    رولز
    ایک ممبر زیادہ سے زیادہ اس موضوع پر ایک ہی شئیرنگ کر سکتا ہے
    ایک پوسٹ میں ایک ہی شئیرنگ کریں
    ایک ہی شئیرنگ باربار نہ کریں
    رومن اردو کی اجازت ہے

    ونر کا اعلان پچیس مارچ کو کیا جائے گا
    اس مقابلے میں تمام ٹیم ممبرز اور نارمل ممبرز شرکت کرسکتے ہیں
    فالتو پوسٹنگ کی بجائے صرف اور صرف تھریڈ کے مطابق شئیرنگ کریں
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Expired .......
    :tc
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page