1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پھول کھلتے ہیں بہاروں کا سماں ہوتا ہے

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by Net KiNG, Mar 6, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    پھول کھلتے ہیں بہاروں کا سماں ہوتا ہے
    ایسے موسم میں تو پیار جوان ہوتا ہے
    دل کی باتوں کو تو ہونٹوں سے نہیں کہتے
    یہ افسانہ تو نگاہوں سے بیان ہوتا ہے
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page