1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* Zong Free Net Working 10000 % * With Fast Speed

Discussion in 'Zong' started by Net KiNG, Mar 9, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ایک نیو تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے ۔
    تھریڈ کے عنوان سے پتہ چل گیا ہوں کہ زونگ فری نیٹ کے بارے میں ہم آپ کو بتائیں گے۔
    سپیڈ بھی بہت اچھی ہے۔
    اب موبائل میں زونگ فری نیٹ چلانے کے لیے مندرجی ذیل طریقہ اختیار کریں۔
    سن سے موبائل کے میں منیو میں جائیں۔
    اب سیٹنگز پر کلک کریں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب موبائل سیٹنگز پر کلک کریں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب اسیس پوائنٹس پر کلک کردیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب نیو اسیس پوائینٹ بنانے کے لیے نیو اسیس پوائینٹ پر کلک کر دیں۔
    جیسا کہ سکرین شوٹ سے ظاہر ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب نیو اسیس پوئینٹ بنائیں اس کا نام نیٹ کنگ رکھ دیں یا کوئی اور رکھ دیں ۔
    کنکشن نیم کا انتخاب کرنے کے بعد اب اسیس پوائینٹ نیم یہ رکھ دیں ۔
    zongmms

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب اتھینٹ کیشن کو نارمل کر دیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اس کے بعد ہوم پیج سلیکٹ کریں اور وہ یہ رکھ دیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب ایڈوانس سیٹنگز پر کلک کردیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب پروکسی سرور ایڈریس یہ رکھیں۔
    200.153.105.1
    اور پورٹ نمبر ہی رکھیں۔
    8080
    جیسا کہ سکرین شوٹ سے ظاہر ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب آپ بیک کے بٹن پر کلک کر دیں۔اب آپ دیکھیں۔کہ آپ کی اسیس پوائینٹ بن چکی ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب اوپیرا منی یا کوئی بھی براؤزر اوپن کریں۔اور انجوائے کریں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    یہ دیکھیں کنکشن کی تفصیل کا سکریں شوٹ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    یہ سیٹنگز تمام براؤزرز پر ورکنگ ہے۔جلد ہی نیو تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گا۔
    نیٹ کنگ
     
  2. Zaberdast ... Very nice sharing
     
  3. Jal Pari

    Jal Pari Guest

    بہت خوب جی
    ;)​
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Pasand Karny Ka Shukria
    [MENTION=198]Jal Pari[/MENTION]
    [MENTION=9]PRINCE SHAAN[/MENTION]
     
  5. بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کاشکریہ
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔​
     
  6. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"][shadow]
    وعلیکم اسلام
    بھائ بہت ہی اچھی شئرنگ کی ہے آپ نے
    [/shadow]
    [/font]
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks
    [MENTION=438]Diamond Man[/MENTION] , [MENTION=408]Nandraj[/MENTION]
     
  8. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  9. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  10. shahid0313

    shahid0313 New Member

    bhai android py kasy use kien gay..plzzzz zuroore batana
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page