1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* How To Block/Unblock Notifications From Arcade *

Discussion in 'New Members Training Center' started by Net KiNG, Mar 10, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔
    تعلیمی مرکز پر آئن لائن گیمز کی سہولت موجود ہے جس کی کیٹیگری کوآر کیڈ کے نام سے موصوم کیا گیا ہے۔
    اب جب بھی کوئی گیم آپ کا ریکارڈ توڑتا ہے تو آپ کو پی ایم موصول ہوتا ہے۔
    جس پر اکثر کو اپنا ریکارڈ ٹوٹنے پر افسوس ہوتا ہے۔
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو آرکیڈ سے نوٹیفیکیشن موصول نہ ہوں۔
    تو طریقہ ہے بہت آسان۔
    سب سے پہلے آرکیڈ کو اوپن کریں ۔
    اب سیٹنگز پر کلک کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب ریسیو نوٹیفکیشن والے باکس کو یس سے نو کر دیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب اپڈیٹ سیٹنگز پر کلک کردیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    لو جی آپ کا کام ہوگیا ہے۔
    اس کا الٹ کریں تو آپ کو نوٹیفکیشن موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔
    مطلب سارا کام ریسیو نوٹیفکیشن کے آپشن کو یس یا نو کرنے پر منحصر ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    امید ہے آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے آپ کی دعاؤں کاطالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    یہ تھریڈ اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کاشکریہ
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔​
     
  4. بہت اچھی شئیرنگ جناب
    شئیر کرنے کا بہت شکریہ
     
  5. بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔ شکریہ
     
  6. Jal Pari

    Jal Pari Guest

    :a030:
    ;);)​
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks
    [MENTION=438]Diamond Man[/MENTION] , [MENTION=58]Zulfiqar Ali[/MENTION] , [MENTION=9]PRINCE SHAAN[/MENTION] , [MENTION=198]Jal Pari[/MENTION]
     
  8. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  9. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  10. Baba g

    Baba g Newbi

    بہت اچھی شیرنگ
     

Share This Page