1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

* Zong Free Net On Pc & Mobile With Urdu Instructions & Screen shots * By Net KiNG


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Zong' started by Net KiNG, Mar 10, 2014.

Zong"/>Mar 10, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم
    کل میں نے آپ کو موبائل پر زونگ فری نیٹ کے بارے میں بتایا تھا۔
    جس کا لنک یہ ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب ہم پی سی پر زونگ فری نیٹ چلانا سیکھیں گے۔
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آج میں آپ لوگوں کو پی سی پہ زونگ فری انٹرنیٹ کی ٹرک بناؤں گاتو شروی کرتے ہیں۔
    سب سے ہیلے کنٹرول مینل اوپن کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب نیٹ ورک اور انترنیٹ کنکشن پر کلک کردیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب نیو کنکشن بنانے کے لیے کری ایٹ آ کنکشن پر کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    سیٹ اپ شروع ہو گیا ہے۔
    سب سے پہلے کنکشن ٹایم ڈائیل اپ رکھیں۔اور نیکسٹ کے بٹن پر کلک کردیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب کمپنی نیم منتخب کریں جیسے میں نے زونگ فری لکھا ہے آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔نیٹ کنگ، تعلیمی مرکز یا اپنا نام وغیرہ۔
    اب نیکسٹ کے بٹن پر کلک کردیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب فون نمبر منتخب کریں وہ سکرین شوٹ کے مطابق رکھ دیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    لو جی کنکشن بن گیا ہے۔اب آپ اسے ڈیسک ٹاپ پر شارٹ کٹ کےطور پر بھی رکھ سکتے ہیں۔ اب فنش کے بٹن کو پریس کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اب باری آتی ہے اس کنکشن کی سیٹنگز کی۔
    تو سب سے پہلے کنٹرول پینل اوپن کر کے سیٹ اپ آر چینج نیٹ کنکشن پر کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب آپ نے جو کنکشن بنایا ہے اس پر کلک کر کے سیٹنگز کو اوپن کریں اور سیٹنگز کرنے کے بعد اسے اپلائی کرکے اوکے کا بٹن پریس کرنا ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب سکرین شوٹ کے مطابق پروکسی سرور لکھیں۔اور پورٹ بھی اس کے بعد اوکے پر کلک کر دیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    پروکسی ایڈریس میں یہاں لکھ دیتا ہوں۔

    Proxy;.200.153.105.1
    Port;.8080

     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اب اوپیرا منی اوپن کریں اور ٹول پر کلک کریں تو ایک لسٹ اوپن ہو گی اس لسٹ میں سے پری فرنس پر کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب ایڈوانس پر کلک کریں اور پھر نیٹ ورک پر کلک کر دیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب سکرین شوٹ کو فالو کرتے ہوئے سیٹنگز کریں۔
    اور اوکے پر کلک کر دیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اوپیرا کی سیٹنگز ختم ہوئیں
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اب نوکیا پی سی شوٹ اوپن کریں اور کنکٹ ٹو انترنیٹ پر کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب سیٹنگز کے نشان پر کلک کریں اور دیکھیں کہ آپ کا موبائل نیٹ سے کنکٹ ہو چکا ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب موڈیم سلیکٹ کریں اور نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرٓدیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب کنفگوریشن سیٹنگز کے لیے سکرین شوٹ کو فالو کریں اور نیکسٹ کے بٹن پر کلک کردیں آپ نے نیچے والے آپشن کو مارک کرنا ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    نیکسٹ پر کلک کردیں۔
    اب اسیس پوائینٹ زونگ ایم ایم ایس لکھیں اور سیٹ اپ کو فسش کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    لو جی اب نیٹ سے کنکٹ کریں۔اگر پہلے کنکٹ کیا ہے تو اسے دوبارہ کنکٹ کرین اور اوپیرا میں براؤنگ کریں۔
    لو جی نیٹ چل گیا ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    یہ تھریڈ اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔
     
  7. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Buhat Khood
    Brother
    [/FONT]
     
  8. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Buhat Khood
    Brother
    [/FONT]
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Pasand Karny Ka Shukria[/FONT]
     
  10. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page