1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

MPP & HZ Main Help Karne Ka Tareeka

Discussion in 'Mobile Problem & Help Zone' started by Nandraj, Mar 10, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]


    سلام دوستو
    موبائل فون پرابلم اینڈ ہیلپ زون سیکشن میں اگر آپ ہیلپ کرنا چاہتے ہے تو یہ ضرور پڑھیں-
    کچھ دوستوں کو اس کا صحیح طریقہ نہیں معلوم یعنی بعض ایسے ممبر ہیں جن کہ پاس کافی انفارمیشن ہے اور وہ کافی اچھے طریقے سے ہیلپ بھی کر سکتے ہیں-مگر ان فورم میں ایسا کرتے ہوئے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایسے ہی دوستوں کی مدد کہ لئے میں یہ ٹیٹوریل لے کر حاضر ہوا ہوں
    [/font]
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]

    (ایک اہم بات )

    دوستو ممبر اگر کچھ مانگتا ہے مثال کہ طور پہ کوئی سافٹ وئیر یا کوئی اور ہیلپ مانگے تو سب سے پہلے کوشش کیا کریں کہ وہ چیز جو ممبر مانگ رہا ہے اس کو فورم میں تلاش کریں پہلے صحیح تسلی کریں کہ اگر مطلوبہ چیز فورم میں موجود ہے تو فورم ہی کی لنک دیں لیکن اگر مطلوبہ چیز فورم میں نہ ملے تو پھر باہر سرچ کریں-‏
    [/font]
     
  3. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]

    فورم میں سرچ کا طریقہ‎​


    دوستو فورم میں سرچ کرنے کہ لیے آپ کو یہ تھریڈ وزٹ کرنی ہوگی
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ‎یہاں وہ چیز سرچ کریں جو ممبر مانگ رہا ہو-
    یہ سرچ گوگل کہ ذریعے ہوگی- اس میں گوگل آپ کو صرف تعلیمی مرکز ڈاٹ کام سے سرچ کر کے رزلٹ دے گا-
    اس طرح ممبر جو بھی چیز مانگے اسے یہاں سرچ کریں اگر مطلوبہ چیز مل جائے تو اسے ممبر کو دیں اور اگر مطلوبہ چیز فورم میں نہ ملے تو پھر اسے اپنی مرضی سے نیٹ پہ سرچ کریں-
    اگر کوئی ممبر قانون خلاف ورزی کرے تو اس کی فورا رپورٹ کریں
    (ایک اور طریقہ)
    دوستو اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں- کہ ہیلپ سیکشن میں کونسے تھریڈز بنے ہے تو آپ
    Todays Posts
    پہ کلک کریں
    [/FONT]
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.