1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

* Zong Free Net On Mozilla Firefox * By Net KiNG


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Zong' started by Net KiNG, Mar 12, 2014.

Zong"/>Mar 12, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [FONT=&quot]﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    [FONT=&quot]آج میں زونگ نیٹ کے ساتھ پھر حاضر ہوا ہوں اس سےے پہلے ہم موبائل اور پی سی پہ اوپیرا منی پر نیٹ چلانا سیکھ چکے ہیں آج کے اس تھریڈ میں ہم آپ کو موزیلا فائر فاکس پر فری نیٹ کی سیٹنگز بتائیں گے۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]طریقہ سارا وہی ہے۔ پھر بھی میں آپ کو سکرین شوٹ کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کروں گا۔اور موزیلا فائر فاکس پر زونگ انٹرنیٹ کی سپیڈ اوپیرا منی کے مقابلے میں کافی بہتر ہے آپ ضرور فرق محسوس کریں گے۔[FONT=&quot][/FONT][/FONT]​

    [FONT=&quot]چلو پھر شروع کرتے ہیں۔ [/FONT]​

    [FONT=&quot]سب سے پہلے اس تھریڈ کو وزٹ کریں اوراس کے مطابق ڈائل اپ کنکشن بنائیں۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/FONT]​

    [FONT=&quot]اب فائر فاکس کواوپن کریں۔اور ٹولز پر کلک کریں اس میں سے ایک لسٹ اوپن ہوگی اس میں آپشن پر کلک کریں۔جیسا کہ سکرین شوٹ میں دیکھایا گیا ہے۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/FONT]​

    [FONT=&quot]اب ایڈاونس پر کلک کریں اور اس کے بعد پھر نیٹ ورک کے آپشن پر کلک کر دیں۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]جیسا کہ آپ سکعین شوٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/FONT]​

    [FONT=&quot]اب ٹاپک کے سب سے اہم حصہ کی طرف آگئے ہیں ۔یہاں ہم وہ سیٹنگز کریں جن کی مدد سے ہم فری انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]سکرین شوٹ دیکھیں۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/FONT]​

    [FONT=&quot]بالکل یہی سیٹنگز اپنی پی سی میں کر لیں سکرین شوٹ میں میں نے تین جگہوں پر سیٹنگز کی ہیں ان کو میں دائرے کی مدد سے واضح کیا ہے تا کہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں کوئی دقت پیش نہ آئے۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]اگر کوئی سوال ہوتو یا کوئی زونگ فری نیٹ آن فائی فاکس کے مطلق سوال ہو ہم حاضر ہیں۔[/FONT]​

    [FONT=&quot]آپ کی قیمتی دعاؤں کا طالب[/FONT]​

    [FONT=&quot]مسٹر نیٹ کنگ [/FONT]​

    [FONT=&quot]اوہ ہ ہ ہ سوری[FONT=&quot] :pagal: [/FONT][/FONT]​

    [FONT=&quot]نیٹ کنگ[FONT=&quot][/FONT][/FONT]​
    [/FONT]
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    The End .....
     
  3. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    ‏‎
    ‎نائس شئیرنگ
    شئر کرنے کا شکریہ‎​
     
  4. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]V.good
    Brother
    [/FONT]
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    Thanks All
    Pasand Karny Ka Shukria
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page