1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کری

Discussion in 'General Knowledge' started by Silentking, Mar 3, 2013.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    [​IMG]

    نیویارک…این جی ٹی…یہ کوئی فرضی جملہ نہیں بلکہ حقیقت ہے جسے ایک امریکی کمپنی نے اپنی ذہانت سے ممکن بنادیا ہے۔اس کام کی انجام دہی کیلئے Epiphany one Puck نامی ایک جدید ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کے اوپر چائے یا کافی کے گرما گرم کپ کو رکھ کر اس کی مدد سے موبائل فون چارج کیا جاسکتاہے۔اس گول شکل کی حامل ڈیوائس میں ایسے جدید آلات نصب ہیں جو کپ سے حاصل ہو نے والی تپش کو انرجی میں تبدیل کر کے اس کے ساتھ منسلک مو بائل کو منٹوں میں چارج کرتے ہیں ۔اس ڈیوائس کی تیاری کے بعد اس کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے جوکہ اگلے سال 2014میں 60 پاؤنڈ میں فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا جائے گا۔
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    Wawoo very nice kya bat ha
     
  3. بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے . شکریہ

    [​IMG]
     
  4. Nice Sharing Hai ​
     
  5. Nice Sharing....
    Thanks ;)
     

Share This Page