1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

آج کا دن تاریخ میں 14 مارچ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Mar 14, 2014.

General Knowledge"/>Mar 14, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آج کا دن تاریخ میں
    14
    مارچ

    2007 امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں
    2005 بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی
    1945 جنگ عظیم دوئم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا
    1927 پین امریکن کا قیام عمل میں آیا
    1914 سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا
    -- جاپان اورجنوبی کوریا میں ویلینٹائن ڈے کی طرز پر وائٹ ڈے منایا جاتاہے
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    یہ تھریڈ اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔​
     
  3. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    ‎گریٹ شئیرنگ ڈئیر
    شئیر کرنے کا شکریہ‎​
     
  4. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

  5. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    nice sharing
     
  6. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    Nice sharing
     

Share This Page