1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Ab Mobile Charge Karen Mahine Me Sirf Ek Bar

Discussion in 'Mobile Phone Reviews and Prices' started by PariGul, Mar 4, 2013.

Share This Page

  1. PariGul
    Offline

    PariGul Guest

    اب لوڈشیڈنگ کی وجہ سےموبائل فون “آف” ہونے کی پریشانی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ نوکیا نےصارفین کی مشکل کے پیش نظرایک ایسا فون تیارکیا ہےجسےمہینےمیں صرف ایک بار چارج کرنے کی ضرورت پڑے گی۔

    سمارٹ فون اس وقت امریکا اور یورپ جیسےترقی یافتہ ممالک کی پہلی پسند ہیں مگرترقی پذیرممالک میں آج بھی موبائل فون کا بنیادی مقصد فون کال کرنے کی سہولت حاصل کرنا ہی ہوتا ہے۔
    ترقی پزیر ممالک کے لوگوں کی اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے25 فروری کو اسپین میں ہونے والی ‘موبائل ورلڈ کانگریس بارسلونا ‘میں نوکیا کمپنی نے اپنے نئے موبائل فون ماڈل “105″ کو متعارف کرایا ہے۔


    [​IMG]

    کمپنی کے مطابق یہ موبائل فون خاص ایشیا کے ترقی پذیر مملک کے صارفین کی ضرورت کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہےجو ایک مکمل بیٹری چارج کے ساتھ 35 روز تک استعمال کیا جا سکےگا یعنی اسے ایک ماہ سے زائدعرصہ تک اسٹینڈ بائی حالت میں رکھا جا سکتا ہے


    [​IMG]

    موبائل فون ماڈل نوکیا”105″ ایک کم وزن کا بظاہر کھلونے جیسی ساخت رکھنے والا فون معلوم ہوتا ہےجسمیں1.5انچ کی رنگین اسکرین موجود ہے۔

    اس کے علاوہ موبائل میں ٹارچ ،الارم اورایف ایم ریڈیو کے ساتھ دیگرسہولت بھی موجود ہیں۔

    [​IMG]


    نوکیا کی جانب سے متعارف کروائے گئے موبائل فون ماڈل “105″ کی برطانیہ میں قیمت 13 پاؤنڈ،امریکا میں 20 ڈالراور پاکستان میں قریباً 2000 روپے بتائی جارہی ہے۔

    کمپنی کا کہنا ہےکہ یہ فون چند ہی ہفتوں میں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

    ;););)​
     
  2. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    wawoooo agar pic b hoti to mazaaa ajataa par koi bat nea buat achi sharing ha janab
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Achi Sharing Hai App Ki ​
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بہت عمدہ ہے، شکریہ
     

Share This Page