1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

¸.•°`WinXP Talk Your Word¸.•°`

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Nandraj, Mar 16, 2014.

Share This Page

  1. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]اسلام و علیکم
    اب ایکس پی سے آپ اپنے لکھے ہوئےالفاظ بلوا سکتے ہیں.یقین نہیں آتا تو ٹرائی کر کے سیکھ لیں
    مگر جواب ضرور دیجئے گا.
    سب سے پہلے
    RUN
    پہ کلک کریں
    اور
    Notepad
    لکھ کر ؎
    Enter
    دبا دیں
    اب نوٹ پیڈ کھلے گا اس میں نیچے دیا ہوا کوڈ کاپی کر کے ڈال دیں اور اسے
    yourname.vbs
    کے نام سے سیو کر دیں.نام کوئی اور بھی رکھ سکتے ہیں مگر ساتھ میں
    .vbs
    لکھنا مت بھولئے گا
    Code:
    dim msg, sapi
    msg=inputbox("enter your text","talk it")
    set sapi=createobject("sapi.spvoice")
    sapi.speak msg
    جو فائل سیو کی ہے اسے کھول کر دیکھیں اور بتائیں کیسا لگا آپ کو یہ تھریڈ
    [/FONT]‎
    [​IMG]
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"][​IMG][/FONT]
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  4. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]

    شکریہ برادر عمر آمر
    [/font]
     
  5. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    ‏‎
    ‎نائس شئیرنگ
    ٹرائے کرتے ہیں‎​
     
  6. Jal Pari
    Offline

    Jal Pari Guest

  7. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]

    Ji Brother Check Krain
    [/FONT]
     
  8. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]

    Psnd Krne Ka Shukrya Ji
    [/FONT]
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    Nice Sharing

    Thanks For Sharing

     
  10. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]

    Shukrya Brother
    [/FONT]
     

Share This Page