1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اللہ اور بندہ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by PRINCE SHAAN, Mar 16, 2014.

Hadess Mubarak"/>Mar 16, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]

    اللہ اور بندہ

    بندہ اللہ کو چھوڑ دیتا ہے لیکن اللہ بندے کو نہیں چھوڑتا- انسان اللہ سے مُنہ پھیر کے کبھی کسی کے پیچھے بھاگتا ہے کبھی کسی کے- اللہ پیچھے پیچھے آتا ہے بار بار کندھا بجاتا ہے، مُنہ پکڑ کے اپنی سمت پھیر کے کہتا ہے-
    "کہاں جارہے ہو؟ میری طرف آؤ میں ہوں تُمہارا اللہ"
    لیکن بندہ رُخ پھیر کے اندھا دُھند بھاگتا چلا جاتا ہے- جب ٹھوکر سے مُنہ کے بَل گِرتا ہے تب ساری دنیا ہنستی ہے- بس ایک اللہ ہوتا ہے جو بڑھ کے بندے کے کپڑے جھاڑتا ہے، اور اُسے گلے سے لگا لیتا ہے، اور بندہ اُس کے کندھے پہ سر رکھ کے دھاڑیں مار کے روتا ہے- "اللہ! دیکھ میں نے تُجھے چھوڑا تھا میرا کیا حال ہوگیا ہے اللہ"
    اللہ آنسو پونچھ کے پیار سے مسکرا کے کہتا ہے، میں نے تُجھے معاف کیا، تُو میرا بندہ ہے میں تیرا اللہ ہوں، تُو مجھے بھول گیا تھا لیکن میں تو تُجھے نہیں بُھولا تھا-
    تب اللہ کوئی طعنہ نہیں مارتا کہ "آگیا ہے دھکے کھا کے؟ بُلایا نہیں تھا تجھے بار بار؟ اب کیا لینے آیا ہے میرے پاس؟ جا دفع ہو جا- بھاگ اپنی خواہشوں کے پیچھے، نفس کے پیچھے-"
    بلکہ وہ ٹھوکر کے بعد بندے کے اور بھی قریب ہوکے بیٹھ جاتا ہے- اور بھی زیادہ رحیم ہوجاتا ہے- وہ اللہ جو ہے، وہی تو اللہ ہے

     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. Baba g
    Offline

    Baba g Newbi
    • 16/16

    achi thareer lekin ek do jagah pe is main allah ke tauheen ka shaiba guzarta hai munasib samjain to isy thek kar lain
     
  4. Baba g
    Offline

    Baba g Newbi
    • 16/16

    koshish kar k is tahreer ko hata dain
     
  5. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Newbi
    • 16/16

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page