1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

!!~♠♠ موبائل ڈیٹا کی حفاظت انتہائی آسانً♠♠~!!

Discussion in 'Tips and Tricks' started by *Tm Ninja*, Mar 22, 2014.

Share This Page

  1. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Well Wishir
    • 16/16

    اسلام علیکم

    دوستوں امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہوگے۔۔۔


    دوسری سم ڈالتے ہی موبائل بلاک اور تمام ڈیٹا صاف ہو جا ئے گا موبائل کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر اس سے جنم لینے والے مسائل میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ موبائل میں سب سے قیمتی چیز’’ڈیٹا‘‘ ہوتا ہے ۔یہ ڈیٹا آپ کی گھریلو تصاویر،بنک اکائونٹ،ضروری دستاویزات اور اہم نوٹس پر مشتمل ہو سکتا ہے ۔ زیرنظر مضمون میں اینٹی وائرس avastکا تعارف اور اس کی انسٹالیشن کے متعلق بتایا جا رہا ہے جو نہ صرف وائرس سے ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے بلکہ گم یا چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو کسی دوسرے کی پہنچ سے بھی دور رکھتاہے ۔ موبائل میں avast اینٹی وائر س ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔دوران انسٹال آپ کو ایک اکائونٹ بنانے کے لیے کہا جا ئے گا جو کہ آپ کو موبائل کی تلاش میں مدد دے گا۔اس اکائونٹ کو بنانے کے لیے آپ کا ای میل اکائونٹ (یاہو ،ہاٹ میل یا جی میل وغیرہ پر) ہونا ضروری ہے۔یہ اکائونٹ آپ انسٹالیشن کے بعد بھی بنا سکتے ہیں۔انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد اب آپ اینٹی وائرس کھولیے اور اس کے مینیو میںسے Anti-theftکے آپشن پر کلک کریں۔کلک کرنے کے بعد دو آپشن آئیں گے ۔Set up basic setting اورset up advanced setting ۔سب سے پہلے Basic setting کا انتخاب کریں۔یہاں Enable Anti-Theftپر کلک کردیں۔یہاں کچھ مزید معلومات بھی فراہم کرنی ہونگی جن میں Name, avast Pin,Remote control ,avast! Accountشامل ہیں۔ Name میں آپ اپنا نام لکھیں ،avast pinمیں آپ چار ہندسے کا ایک کوڈ درج کریں ۔یہ خفیہ کوڈ ہوگاجو avastمیں دوبارہ ترمیم کے لیے استعمال کیا جائے گا۔Remote controlمیں آپ کوئی دو موبائل نمبر لکھ سکتے ہیںان نمبروںپر اس سم نمبر کی اطلاع دی جائے گی جو گم شدہ یا چوری شدہ موبائل میں استعمال ہو گا۔اگر آپ نے avastکی انسٹالیشن کے دوران اکائونٹ نہیں بنایاتھا تو avast accountکی مدد سے آپ اکائونٹ بنا سکتے ہیں۔اس اکائونٹ کا فائدہ یہ ہو گا کہ avastویب سائیٹ کی مدد سے موبائل کی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔set up advanced settingمیں چار آپشن ہیں protection behavior,lock text, GPSاور Wipe۔Protection behavior پر کلک کرنے سے ظاہر ہونے والے آپشز میں سے lock phone,sound sirenاورDeny phone setting accessپر کلک کردیں۔ protection behavior کے بعد Lock text, GPS, wipeپر کلک کریں۔یہاں Device adminپر کلک کریں ،ایک آپشن Mac Dev ظاہر ہوگااس پر پر کلک کردیں۔اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ موبائل میں جب بھی کوئی اور سم استعمال ہو گی اور موبائل پر جس وقت انٹرنیٹ چلایا جائے گا توفوراً موبائل سیٹ کا تمام ڈیٹا صاف ہو جا ئے گا۔لیجیے آپ کا موبائل اب محفوظ ہے۔اب اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیںپر جایئے اور جو اکائونٹ موبائل فون میں بنایا تھا اسی ای میل اور پاس ورڈ کی مدد سے ویب سائیٹ پر لوگن ہو جائیں ۔ویب سائیٹ پر موبائل سے متعلق تمام معلومات ظاہر ہو جائیں گی۔اور یہاں سے آپ موبائل کو لاک یا ان لاک کرنے کے علاوہ بہت سے دوسرے فیچر سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
    __________________
     
  2. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    ‎زبردست بہت اچھے
    لیکن لنک اوپن نہیں ھو رھا‎​
     
  3. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Well Wishir
    • 16/16

    برادر اپ ٹھیک ہیں۔۔؟؟؟
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat Umda

    Keep It Up
     
  5. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page