1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Free Sms Send In Pakistan


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sms / MMS/EMS/Sms' started by Net KiNG, Apr 2, 2014.

Sms / MMS/EMS/Sms"/>Apr 2, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم۔۔
    کیسے ہیں سب امید ہیں سب ٹھیک ہوں گے۔۔
    آج میں تعلیمی مرکز کے ممبرز کے لیے ایک زبردست ویب سائٹ لایا ہوں جس کی مدد سے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔
    انٹرنیٹ پر فری ایس ایم ایس کی کئی ویب سائٹس ہیں۔مگر اس کی ادا ہی کچھ الگ ہے۔
    چند خوبیاں درج ذیل ہیں۔
    اس کے پیج کا سائز بہت کم ہے جو کہ آہستہ سے آہستہ نیٹ پہ بھی یہ سائٹ آسانی سے اوپن ہو جائے گی۔
    اس پر کسی قسم کا کوئی ایڈ نہیں ہے۔
    آپ چار سو سے زائد کریکٹر کا ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔
    اس کے علاوہ ایس ایم ایس فورا مل جاتا ہے۔
    جہاں اتنے فوائد ہیں وہاں ایک نقصان بھی ہے وہ یہ کہ ایس ایم ایس کے اختتام پہ سائٹ کا نام آتا ہے۔
    مشہور کہاوت ہے۔۔۔
    کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
    امید ہے یہ ویب سائٹ آپ کو پسند آئے گی۔
    اب سکرین شوٹ میں ویب سائٹ کی ایک جھلک دیکھ لیں۔
    View attachment 230
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    آپ کی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    ‏‎
    ‎عمدہ شیرنگ زبردست
    اشتراک کرنے کا شکریہ‎​
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    عمدہ شیرنگ کرنے کا شکریہ
    ;););)
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ قربان برادر
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ مسٹر شان بھائی جان
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    bohat khoob
     
  7. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]V.good
    keep it up
    [/FONT]
     
  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
    [/FONT]
     
  10. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

Share This Page