1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ایمان والوں کے دلوں کا اللہ کی یاد میں جھک ج&#


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Net KiNG, Apr 5, 2014.

Quran e Kareem"/>Apr 5, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    احکام خداوندی جل جلالہ
    کیا تمام ایمان والوں پر ابھی وہ وقت نہیں آیاکہ ان کے دل اللہ کی یاد کے لیے جھک جائیں۔
    القرآن۔۔۔
    تعلیمی مرکز کے قارئین۔ السلام علیکم۔
    قرآن مجید میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ایمان والوں پر ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کی یاد میں جھک جائیں۔جب اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا تو فرشتوں نے کہا کہ یہ دنیا میں فساد برپا کرے گا تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔اگر انسان دنیا میں صرف اللہ کی عبادت میں مصروف ہو جاتا تو اس دنیا کا نظام چلنا ناممکن تھا۔تو اللہ تعالی نے امید کو پیدا کیا اور انسان اپنا ہر کام کل پر چھوڑنے لگا۔
    اب امید کے سہارے دنیا قائم ہے۔
    انسان دنیا کی رنگینیوں میں مشغول ہو چکا ہے وہ اس بات سے بے خبر ہے ایک روز اس نے اپنے خالق کے پاس لوٹ کر جاناہے۔بس وہ امید کے سہارے زندگی گزار رہا ہے۔تو شاید رب کریم نے اس بارے میں فرمایا ہے۔
    کہ تمام ایمان والوں پر وقت نہیں آیا کہ ان کے دل خالق کائنات کی یاد میں جھک جائیں۔ہم نے مسلمان ہونے کے ناطے کلمہ تو پڑھ لیا ہے مگر اس کی حقیقت سے نا آشنا ہے۔یہ دین ہم تک خون کی ندیوں پر بہہ کر ہم تک پہنچا ہے۔اس دین کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے موت کو گلے لگا لیا مگر حق پر ڈٹے رہے۔آج لوگ اس کی قدر سے نا واقف ہیں۔آج یہاں کتنے ایسے ہیں جو صبح اپنے خالق کا حکم مان کر آئے ہیں۔کتنے ہی بد بصیب ایسے ہوں گے جنہوں نے رحمان کی بجائے شیطان کو راضی کیا تو میرے تعلیمی مرکز کے بھائیواورر بہنوں یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا۔
    پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔۔
    چڑیا چگ گئی کھیت تو تم دور کھڑے پچھتاؤں گے۔لو گ اس امید کا سہا را چھوڑ دو ۔اپنے خالق و مالک کو راضی کرنے کی تیا ری کر لو۔آخرت میں کس منہ سے جاؤ گے۔
    ہم تو اس نبی کے امتی ہیں جن کی وفات کے وقت زبان پہ جاری تھا۔
    امتی ،امتی یارب میرے امتیوں کو بخش دے۔
    تو رب تعالی کے حضور اب ہم سب کو اکٹھا ہو جانا چاہیے تاکہ ہم اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔
    اللہ تعالی مجھے حق سچ لکھنے کی تو فیق عطا فرمائے ۔۔آمین
    آپ کی قیمتی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page