1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Make A Frame/ Border Around The Text In Inpage Video Tutorial

Discussion in 'Inpage' started by Net KiNG, Apr 5, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم
    آج ایک ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اگرچہ یہ ویڈیو ٹیوٹوریل ہے مگر ہم پھر بھی آپ کو پہلے گائیڈ کر دیتے ہیں۔
    اس ٹیوٹوریل کی مدد سے آپ ان پیج میں اپنی ٹیکسٹ کے گرد بارڈر بنا سکتے ہیں وہ بھی مختلف سٹائلز اور کلر کے ساتھ۔
    تو ان پیج اوپن کریں۔
    مطلوبہ ٹیکسٹ لکھیں۔
    اب ٹولز سے ایرو کا ٹول سیلیکٹ کریں اور ٹیکسٹ پر ڈبل کلک کریں۔
    اب ایک ڈائیلاگ باکس اوپن ہوگا۔
    سب سے فریم کا کلر منتخب کریں۔
    پھر اس کی چوڑائی اور اس کا سٹائل منتخب کر کے آؤٹ سائڈ کو مارک کر کے اوکے پر کلک کر دیں۔
    مزید تفصیل کے لیے ویڈیو ڈاؤن لو ڈ کریں۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Hmm........very nice sharing dear
     
  3. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    اچھی کاوش ہے، شکریہ
     
  4. farhan72342
    Offline

    farhan72342 New Member
    • 1/8

    very nice sharing dear
     
  5. Baba g
    Offline

    Baba g Well Wishir
    • 16/16

    zabardast sharing jnb khush rahen salamat rahen
     
  6. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    ‎بہت اچھے
    اشتراک کرنے کا شکریہ‎​
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
     
  10. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
     

Share This Page