1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻣُﻮﺳﻢ

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Apr 7, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ

    ﺟﺐ ﻏﻢ ﮐﺎ ﺳﺨﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻣُﻮﺳﻢ
    ﺗُﻢ ﭘﺮ ﮔُﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺗُﻢ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ
    ﺍِﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺍِﺱ ﺣﺎﻟﺖ ﮐﺎ
    ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﺮﻭ، ﮐﮧ ﺗُﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑُﮩﺖ ﺳﺎ ﺩُﮐﮫ
    ﺗُﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍِﻧﺘﺨﺎﺏ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ
    ﺍﯾﮏ ﮐﮍﻭﯼ ﺩﻭﺍ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﻔﺲ
    ﺧﻔﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﺎ ﻋِﻼﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ
    ﺗُﻤﮩﺎﺭﺍ ﻃﺒﯿﺐ ﺗُﻤﮩﯿﮟ ﭘﻼﺗﺎ ﮬﮯ۔ ﭘﺲ
    ﻃﺒﯿﺐ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﻭ ،ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ
    ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑُﻮﻥ ﻗﻠﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯽ
    ﺟﺎﺅ۔
    (ﺧﻠﯿﻞ ﺟﺒﺮﺍﻥ)
     
  2. Baba g
    Offline

    Baba g Well Wishir
    • 16/16

    Buhat nice sharing

    khush rahen

    salamat rahen
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    بہت عمدہ جی۔۔
    ہمارے ساتھ شئر کرنے کا بے حد شکریہ۔۔
    مزید شئرنگ کا انتظار رہیگا۔۔۔
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  5. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    عمدہ انتخاب ہے، شکریہ
     

Share This Page