1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

کون کون گندم کی کٹائی کرے گا ؟؟؟؟

Discussion in 'Baat Cheet' started by Net KiNG, Apr 11, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبر کاتہ۔۔۔
    آج مزاحیہ سے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں ۔ جس میں آپ لوگوں نے بتانا ہے کون کون گندم کی کٹائی کرتا ہے۔۔
    اور کس کس ممبر نے پچھلے سال گندم کی کٹائی کی تھی۔۔۔۔
    ہم پنجابی اسے 'واڈی کرنا' بھی کہتے ہیں۔
    :pagal::pagal::pagal:
    تو بتانا شروع کریں۔۔کون کون کٹائی کرے گا۔۔اور کیا سپیڈ ہے۔۔
    یاد رہے میں انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں گندم کاٹنے کی رفتار پوچھی ہے ؟؟؟
    :pagal::pagal:
    اگر کسی کو گندم کی کٹائی کے بارے میں کوئی علم نہیں تو وہ ہمارے پی ایچ ڈی ان گندم کٹائی۔۔یا پی ایچ ڈی ان واڈی۔۔:pagal::pagal:
    مسٹر علی کی شاگردی کرسکتے ہیں۔۔
    سنا ہے علی بھائی ایک دن میں ایک ایکڑ گندم کاٹ لیتے ہیں۔۔؟؟؟
    :pagal::pagal::pagal:
    والسلام ۔۔۔۔
    بتانا شروع کریں۔۔
    کیا آپ نے پچھلے سال گندم کی کٹائی کی تھی۔۔
    آپ نے کتنے ایکڑ گندم کاٹی تھی۔۔
    کیا اس سال بھی کٹائی کریں گے۔۔
    کس رفتار سے کام کرتے ہیں۔۔جاز کی طرح سلو یا زونگ کی طرح فاسٹ۔۔
    :pagal::pagal::pagal:
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
    Mein ne nahi karta aise kaam
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Waowwwwwwww
    :yahoo:
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    :yahoo::yahoo:​
     
  5. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    کیوں ؟؟؟؟؟
    :):):):):)
    میرے خیال میں سب سے زیادہ محنت کسانوں کو ہی کرنی پڑتی ہے۔
     
  7. @Sohail
    Offline

    @Sohail Guest

    'mein tau job se gher says hoon 1month ki leave for rest.haha
     
  8. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49


    ab ap ne thread hi asa banya farmer hoti tb baati na mai
     
  9. Jal Pari
    Offline

    Jal Pari Guest

    I don't know about wheat cutting
    :confused:
    :p
    :)​
     
  10. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]

    :wsalam.:
    I have Not experience about it. . .

    [/FONT]
     

Share This Page