1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Plz help


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Mobile Problem & Help Zone' started by master.tricks, Apr 12, 2014.

Mobile Problem & Help Zone"/>Apr 12, 2014"/>
Tags:
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. master.tricks
    Offline

    master.tricks New Member
    • 1/8

    Asslam o alaikum mere pass nokia 2700c hai. Is me main jazz free internet chalana chahta hoon. Lakin mujhe kuch samjh me ni aa raha k kaise setting kron. Java user k liye prov hoti hy mujhe nahe pata k prov kya hoti hai is ko kaise istmal kia jaye
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]
    و علیکم اسلام برادر جاز کا فری انٹرنیٹ چلانے کہ لئے آپ میری لاسٹ پوسٹ وزٹ کرئے گا پروو کیا ہے برادر جب ہم فری انٹرنیٹ چلاتے ہے تو جاوا یوزر کہ لئے پروو ہوتی ہیں. جب کہ سیمبین میں پروو کی ضرورت نہیں کیوں کہ سیمبیں میں مینیل سیٹنگ ہوتی ہے جب کہ جاوا میں مینیل سیٹنگ نہیں ہوتی اس لئے جاوا کہ لئے پروو ہے جس سے آپ فری انٹرنیٹ چلا سکتے ہے ​
    [/font]
     
  3. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
    سب سے پہلے اپ کو جس پروو سے انٹرنیٹ چلانی ہے وہ پروو کسی سیمبیں،چائنا فون سے پی سی سے وغيرہ سے اپنے فون (جس سے فرى انٹرنیٹ چلانی ‏ ہے‎(‎ Bluetooth ‏ اسکے ذریعے اپنے فون میں سینڈ کرو جب وہ پروو فائل آپ کے فون ميں رسيو ہوگی جیسے انٹرنیٹ کی سیٹنگ ہوتی ہے ويسے رسيو ہوگی اور اپ نے اپنے فون ميں یہ سیٹنگ سيو كرنا هے اور اب اپ اپنے فون ميں یہ سیٹنگ کریں Go To Menu Settings Configrution Default Confi Sett ‎‏ پروو فائل والى سيٹنگ سلیکٹ کریں جو اپ نے پروو فائل بناتے وقت‎ ‎‏ ‏ Acces Name لكہا تہا ​
    [/FONT]
     
  4. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
    وزٹ کریں جاز فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کہ لئے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/FONT]
     
  5. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    اگر آپ کی پرابلم سالو ہوجاۓ تو PROBLEM solved کی پوسٹ کر دے ​
     
  6. Arham 966
    Offline

    Arham 966 New Member
    • 1/8

    Nandraj Bhai Bohat Achy Tariqy Se Samjhaya Hai Aap Ne .
     
  7. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]

    بہت شکریہ برادر
    [/font]
     
  8. master.tricks
    Offline

    master.tricks New Member
    • 1/8

    Shukrya Nandraj bhai
    problem solved
     
  9. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
    Problem Solved Thread Closed
    [/FONT]
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.