1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2014ء کا شمارہ

Discussion in 'E-Books' started by Net KiNG, Apr 15, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
    آئی ٹی نیوز
    ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن
    فیس بک نے وٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر کی خطیر رقم میں خرید لیا
    ونڈوز ایکس پی کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مائیکروسافٹ کا مفت ’’پی سی موورایکسپریس‘‘ ٹول کا اعلان
    ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون
    Mt.Goxکا دیوالیہ نکل گیا
    یوٹیوب سے متنازعہ فلم ’’انوسنس آف مسلمز‘‘ ہٹا لی گئی…. پھر بحالی کا فیصلہ بھی آگیا
    مائیکروسافٹ کا مبینہ مفت آپریٹنگ سسٹم ’’ ونڈوز 8.1 وِد بنگ‘‘
    افواہ سچ ثابت ہوئی … نوکیا کی اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فون سیریز
    گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون
    یاہو! جلد ہی فیس بک اور گوگل کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کردے گا
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    مفت ڈاؤن لوڈز
    ہارڈ ڈسک کا مکمل پارٹیشن لاک کریں
    ورچوئل وائی فائی راؤٹر بنا کر اپنا انٹرنیٹ شیئر کریں
    پرنٹر کے اخراجات پر قابو پائیں
    رائٹ پروٹیکٹڈ یوایس بی اور میموری کارڈ فارمیٹ کریں
    ورڈ ڈاکیومنٹ کو بنائیں آڈیو ڈاکیومنٹ
    ایک خراب پی سی سے نمٹنے کے لیے آل اِن ون یوٹیلیٹی بنڈل
    تصاویر کا سائز کم کریں انتہائی آسانی کے ساتھ
    وڈیو کنورٹر… ایک طاقت ور وڈیو اِنکوڈنگ ایپلی کیشن
    پورٹ ایبل ورڈ پراسیسر
    پورٹ ایبل پانڈا کلاؤڈ کلینر
    ون پٹرول فری ایڈیشن 30
    ایل سی ڈی مونیٹرز کی صحت چیک کریں
    نیٹ ورک پر موجود کمپیوٹرز آن یا آف کریں
    یو ایس بی فلیش کاپی، ریمووایبل میڈیا بیک اپ
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    خصوصی مضامیین
    اپنے کمپیوٹر پر اینڈروئیڈ انسٹال کریں
    لاسٹ پاس، آخری پاس ورڈ جو آپ کو یاد رکھنا ہے
    جانیے اینڈروئیڈ میں چھپے دس خفیہ فیچرز کے بارے میں
    مائیکرسافٹ آفس کے بغیر ایک پروفیشنل سی وی بنائیں
    آئی ٹی کے میدان میں حالیہ تاریخ کی مہنگی ترین خریداریاں
    کمپیوٹنگ پیڈیا ،معروف ای کامرس ویب سائٹ ایمازان کا ماضی، حال و مستقبل
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ٹپس
    پراکسی سیٹنگز خودکار طریقے سے بدلیں
    ونڈوز اپ ڈیٹ کے بعد خود کار ری اسٹارٹ آف کریں
    گوگل سرچ میں تازہ ترین رزلٹس حاصل کریں
    فیس بک پر اپنی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کریں
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    اسمارٹ فون کے لیے ایپلی کیشنز
    بیٹری پرفارمنس سے جانیے بیٹری کی کارکردگی
    وائی فائی اسسٹنٹ سے وائی فائی خود کار طریقے سے آن آف کریں
    ٹائم کو بنائیں اپنا سکیوریٹی پِن
    جی پی ایس پر اپنی مرضی کی لوکیشن ظاہر کریں
    وِن زِپ
    بچوں کی آن لائن تصویری ڈائری بنائیں
    ٹائم لاک… کلاک کے پیچھے چھپا ایک خفیہ سیف
    آئی فون پر تصاویر اسکین کریں
    وٹس ایپ کا بہترین متبادل
     
  6. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ختم شد۔۔۔۔۔۔​
     
  7. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bohat khoob
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • Rahi

    Rahi Legend


    Very Nice, Thanks
     
  • Princess Hina

    Princess Hina Regular Member

    Very niceee
     
  • Share This Page