1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* Make A beautiful Ebook software For mobile online in 1 minute *

Discussion in 'Websites Reviews' started by Net KiNG, Apr 16, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    کیسے ہیں سب تعلیمی مرکز کے ممبرز ۔۔۔؟؟؟
    امید ہیں ٹھیک ہوں گے۔
    ہم جب بھی کسی کی بنائی ہوئی چیز دیکھتے ہیں تو ہمارے دل بھی یہ خیال ضرور پید ا ہوتا ہے کہ ہم بھی ایسی بنا سکتے ہیں یہ فطرتی ہے۔
    اکثر لوگ انٹر نیٹ پر ای بکس بناتے ہیں ۔کئی لوگوں کے دل میں خیال پید اہوتاہے کہ کاش ہم بھی بنا سکتے ہیں۔
    تو ایسے لوگوں اور تمام ممبرز کے لیے ایک زبردست ویب سائٹ حاضر ہے جس سے آپ سیکنڈوں میں ای بک بنا سکتے ہیں۔
    طریقہ بھی بہت ہی آسان ہے۔
    سب سے پہلے اس لنک پر جائیں۔
    [m]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [/m]
    اب آپ نے جس ٹیکسٹ کی بک بنانی ہے اس کی ٹیکسٹ فائل بنا کر اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیں۔
    سکرین شوٹ دیکھیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    لو جی آپ کی بک تیار ہو گئی ہے۔
    اب اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور انجوائے کریں۔
    آپ کی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Very Nice
    Nice Sharing
    [/FONT]
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Very Nice
    Nice Sharing
    Click to expand...
    [​IMG]
    [/FONT]
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bohat khoob
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     
  • Share This Page