1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Gold Clock Se Pc ko Hibernate karien ......


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Net KiNG, Apr 18, 2014.

Tips and Tricks"/>Apr 18, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔
    کیسے ہیں سب امیدہیں سب ٹھیک ہوں گے اور ٹھاک بھی ۔۔مطلب ٹھیک ٹھاک
    :pagal::pagal::pagal::pagal:
    آج ہم آپ ایک ٹرک سے روشناس کروائیں گے جس کی مدد سے آپ اپنے پی سی کو گولڈ کلاک کی مد د سے ہائیبر نیٹ کر سکتے ہیں۔جو کہ گولڈ ایکس پی ونڈو میں موجود ہوتی ہے۔
    سب سے پہلے کنٹرول پینل اوپن کریں ۔اور کلاسک موڈ منتخب کر لیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب پاور آپشن پر کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب ہائیبر نیٹ کے ٹیب کو کھولیں۔
    ہائیبر نیٹ کے آپشن کو مارک کردیں اور اپلائی پر اوکے کر کے اوکے پر کلک کر دیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب گولڈ کلاک اوپن کریں۔
    پاور پر کلک کردیں۔
    اب آخر میں ہائیبر نیٹ پر کلک کردیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اگر کسی سٹیپ کی سمجھ نہ آئے تو ہم حاضر ہیں۔
    آپ کی قیمتی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    wah g wah
    buat he umda work

    chek karty hai
    buat buat sukriaaaa
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ علی بھائی
     
  4. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    [font="al_qalam tehreeri"]

    وعلیکم اسلام
    برادر بہت اچھے طریقے سے سمجھایا-
    [/font]
     
  5. Tanha25
    Offline

    Tanha25 New Member
    • 1/8

    nice sharing
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
    [/FONT]
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
     
  8. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    بہت عمدہ جی چیک کرتے ہیں
    :d:d:d

     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Pasand Karny Ka shukria
     
  10. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page