1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کوچنگ کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب

Discussion in 'Sports' started by karwanpak, Apr 18, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز اور فزیوتھراپسٹ کی تلاش شروع کر دی۔ پہلی مرتبہ اسپین بولنگ کنسلٹنٹ کی اسامی کے لئے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کے ساتھ دیگر عہدوں کے لئے بھی اشتہار جاری کر دیا ہے۔قومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ ،فیلڈنگ کوچ،بیٹنگ کوچ اور اسپین بولنگ کنسلٹنٹ کی اسامی کے لئے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
    ساتھ ہی اسپورٹس فزیو تھراپسٹ اور کنڈیشنگ کوچ کے لئے مرد اور خاتون امیدواروں سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Nice Sharing


    Keep It Up

    Thanks 4 Nice & Beautiful Thread
     

Share This Page