1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

برطانیہ:پاکستانی نژاد بیٹسمین کی ڈبل سنچ&#1585

Discussion in 'Sports' started by karwanpak, Apr 18, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    وارکشائر (آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی بیٹسمین عتیق جاوید نے وارکشائر کی سیکنڈ الیون کی جانب سے ڈبل سنچری اسکور کرکے سلیکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔
    کینٹربری میں کھیلے گئے میچ میں عتیق جاوید نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے کینٹ اور نارتھ ہیمپٹن شائر کی کمبائنڈ ٹیم کے خلاف 200 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 302 گیندوں پر 22 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے ڈبل سنچری اسکور کی۔
    22 سالہ بیٹسمین وارکشائر کی فرسٹ ڈویژن ٹیم کا حصہ نہیں لیکن اس کارکردگی کے بعد انہیں ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے۔ وارکشائر کی ٹیم کو پہلے میچ میں سسیکس کے خلاف شکست ہوئی تھی۔
    امکان ہے کہ اتوار کو لنکاشائر کے خلاف ہونے والے میچ میں عتیق جاوید کو ان کی اچھی کارکردگی کا صلہ مل جائے گا۔
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Nice Sharing


    Keep It Up

    Thanks 4 Nice & Beautiful Thread
     

Share This Page