1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ufone Offers 20 Cars On 200 Mobile Recharge

Discussion in 'Ufone' started by Net KiNG, Apr 22, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    یوفون کی جانب سے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے غالباً چوتھی بار شاہکار آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس نئی آفر کے تحت صارفین 200 روپے کا بیلنس ری چارج کرکے 20 ٹویوٹا کرولا گاڑیاں جیت سکتے ہیں۔
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    آفر کی تفصیلات
    یوفون کی ’شاندار شاہکار‘ آفر کے تحت صارفین کو 5 اپریل سے 20 مئی 2014 کے درمیان 200 روپے کا بیلنس ری چارج کرنا ہوگا۔ جس پر وہ ٹیوٹا کرولا کی قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں گے۔
    200 روپے کے بیلنس میں تمام ٹیکس وغیرہ شامل ہیں اور پچھلی آفرز کی طرح اب بیلنس کے استعمال پر کوئی شرط نہیں لگائی گئی بس آپ کو مطلوبہ بیلنس ری چارج کرنا ہے۔
    ہر200 روپے کے ری چارج پر قرعہ اندازی میں آپ کی ایک انٹری شامل کرلی جائے گی۔
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    شرائط و ضوابط:
    یہ آفر نئے پرانے تمام یوفون اور ایم این پی پری پیڈ صارفین کے لیے موثر ہے۔
    نتائج کا اعلان مئی کے اختتام پر کیا جائے گا اور کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
    جیتنے والے صارفین کو یوفون کے کوڈ 333 سے کال کی جائے گی۔ کسی قسم کے فراڈ سے بچنے کے لیے یہ بات نوٹ کر لیں کہ آپ سے یوفون نہ تو لوڈ کا مطالبہ کرے گی اور نہ ہی آپ سے کیش رقم وغیرہ طلب کی جائے گی۔
    جیتنے والے صارف کو یوفون کے بزنس سنٹر پر 60 دن کے اندر اپنا اصل شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات فراہم کرنا ہونگی۔
    دیگر شرائط اور تمام ٹیکس لاگو ہونگے۔
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    یہ تھریڈ اختتام پذیر ہوا۔۔​
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     
  6. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bohat khoob
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]WAOW! Great brother[/FONT]
     
  • Imran520

    Imran520 New Member

    who won this car?
     
    Last edited by a moderator: Mar 10, 2017
  • muzafar ali

    muzafar ali Legend

    nice bro sharing

    Sent from my QMobile i5i using

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • Marvi

    Marvi Banned

    Bohut khuob bhai jaan
     
  • Share This Page