1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ufone File Sharing Serves

Discussion in 'Ufone' started by Silentking, Apr 22, 2014.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    گو کہ انٹرنیٹ پر بہت سی مفت فائل شئیرنگ سروسز جیسے ،

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ،

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وغیرہ دستیاب ہیں لیکن چونکہ یوفون فائل شئیرنگ موبائل جی پی آر ایس پر استعمال کی جاتی ہے لہذا ایمرجنسی کی صورت میں اس سروس کا کافی فائدہ ہے۔

    سروس حاصل کرنے کا طریقہ:

    • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

      فائل شئیرنگ سروس حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے لکھ کر 8288 پر ایس ایم ایس بھیجیں۔
    • اس ایس ایم ایس کے جواب میں آپکو فائل شئیرنگ پورٹل کا لنک ارسال کیا جائے گا جسکی مدد سے آپ اپنی فائلز اپلوڈ یا ڈاونلوڈ کرسکیں گے۔
    شرائط وضوابط:

    • یوفون فائل شئیرنگ سروس کے لیے 8288 پر کیا جانے والا ایس ایم ایس 2 روپے علاوہ ٹیکس کے حساب سے چارج کیا جائےگا۔
    • اس سروس کے کوئی سبسکرپشن چارجز نہیں۔
    فائلز اپلوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے کے لیے جی پی آر ایس کے چارجز پیکج پلان کے مطابق چارج کیے جائیں گے۔
    آپ اس سروس کے ذریعے سافٹ ویر فارمیٹ فائلز شئیر نہیں کر سکتے۔
    فائلز کو کسی قسم کا نقصان پہنچنے پر یوفون ذمہ دار نہیں ہوگا۔
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بہت معلو ماتی تھریڈ ہے۔بہت ہی عمدگی سے آپ نے سمجھایا ہے۔شکریہ
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Buhat Khoob[/FONT]
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     
  5. نگار

    نگار Cruise Member

    مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ‎
     

Share This Page