1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

رُوحانی حجاب

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by sweet love, Apr 26, 2014.

  1. sweet love

    sweet love Well Wishir

    اِنسان کی ظاہری بصارت کے آگے چالیس رُوحانی حجاب یا پردے پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہم جو کچھ دیکھتے ہیں اِن پردوں کی اَوٹ سے دیکھتے ہیں۔ جِس طرح آنکھ میں موتیا اُترآئے تو دُھندلا یا بالکل دِکھائی نہیں دیتا، مطلب یہ ہوتا ہے کہ آگے پردہ پڑ گیا ہے۔ آپریشن علاج سے وہ پردہ دُور کردیا جاتا ہے اور اِنسان پہلے کی مانند پھر دیکھنے لگتا ہے۔ بالکل ایسے ہی اللّہ کے ولی، اُس کے برگزیدہ بندے، اللّہ پاک کے اَمر سے جس کے بھی چاہیں، جب چاہیں اور جتنے چاہیں، حجاب دُور کردیتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ چالیس حجاب اِس طرح ہیں۔ دس ذات کے، دس کائنات کے، دس اَزل اور اَبد۔۔۔ ۔۔ جب تک پہلے دس حجاب یکے بعد دیگرے دُور نہ ہو جائیں، باقی حجاب نہیں اُٹھ سکتے۔ ایک دو، تین چار سے چالیس تک پہنچنا پڑتا ہے۔۔۔

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان
    صفحہ نمبر 70​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. sweet love

    sweet love Well Wishir

    Shukria .......
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Zabrdast SHaring
     
  5. sweet love

    sweet love Well Wishir

    Shukria ..........
     

Share This Page