1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عمل محبت جزا محبت

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by sweet love, Apr 26, 2014.

  1. sweet love

    sweet love Well Wishir

    میرا یقین ہے کہ اللہ سے مانگتے ہوئے ہمیشہ اپنی اوقات بھول کر محض اس کا اختیار ذہن میں رکھتے ہوئے دعا مانگی جائے کہ ہماری سوچ‘ اوقات‘ خیال اور ارادہ ایک مخصوص حد تک جاکر رک جاتے ہیں مگر اس کا اختیار اس کی رحمت کی طرح لامحدود ہے اور اس کی رحمت خلق سے اس کے پیار کی مانند بے حساب ہے اسی لیے جب بھی مانگو اس کی سخاوت اور رحمت یاد رکھتے ہوئے اپنے گناہ‘ کوتاہیوں اور لغزشوں کو یکسر بھلا دو اور پھر اس کی عطاؤں کا شکر اس کثرت سے کرو کہ وہ ہماری خطائوں پر حاوی ہوجائے‘ غالب آجائے۔

    اقتباس: عمل محبت جزا محبت
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. sweet love

    sweet love Well Wishir

    Shukria .........
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Zabrdast SHaring
     
  5. sweet love

    sweet love Well Wishir

    Shukria ..........
     

Share This Page