1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی)


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by PRINCE SHAAN, Apr 27, 2014.

History aur Waqiat"/>Apr 27, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی)

    حکایات انبیاء میں لکھا ہے کہ سلیمان علیہ سلام کے دربار میں ، اوپر گنبد میں ایک چڑا اپنی چڑیا کو منا رہا تھا۔
    چڑا چڑیا کو کہتا ہے ، تم مجھے نہیں جانتی ہو ، میں ! اگر پر ماروں تو یہ گنبد گرا کر ڈھیر کر دوں !!۔
    سلیمان علیہ سلام جو کہ جانوروں کی بولی بھی جانتے تھے ، انہوں نے یہ سنا تو چڑے کو اپنے پاس بلایا ور پوچھنے لگے کہ
    یہ تم کیا کہہ رہے تھے ؟
    چڑے نے کہا ، حضور ! عاشقوں کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔
    سلیمان علیہ سلام نے مسکرا کر کہا ، جاؤ ، لیکن بڑی بڑی نہ چھوڑا کرو!!۔
    جب چڑا واپس چڑیا کے پاس پہنچا تو چڑیا نے پوچھا کہ سلیمان علیہ سلام کیا کہہ رہے تھے؟
    چڑے نے چڑیا کو فراوڈ ھو کر بتایا کہ
    کہہ رہے تھے ایسا نہ کرنا ، گنبد گرنے سے بڑا نقصان ہو جائے گا!!!۔
    صدیاں گزر گئیں لیکن
    اج بھی عاشقوں کا یہ حال ہے کہ
    بڑی بڑی چھوڑتے ہیں
    لیکن مشعوق اب سادہ نہیں رہے ۔
    ایک مرغا کسی مرغی کو کہہ رہا تھا کہ
    جان من میں تمہار لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں
    مرغی نے ایکسایٹڈ ہو کر پوچھا ہاے میں مار جاوان واقعی ؟؟
    ہاں ہاں ! تم کہہ کر تو دیکھو!۔
    مرغی نے کہا
    اچھا یہ بات ہے تو ؟
    انڈہ دے کر دیکھاؤ ، آج میں تھکی ہوئی سی فیل کر رہی ہوں ۔



     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Very Nice Sharing . . .

    Keep It Up
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Jazak Allah
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ بہت اچھے
     

Share This Page