1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ف لائن ڈکشنری۔۔ انگلش سے اردو سپورٹ کے سا

Discussion in 'Computer Softwares' started by ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿, Apr 29, 2014.

  1. السلام علیکم
    کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔
    ایک تو یہ مٍفت میں*ہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوں*کی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں*، محض ماؤس کے کلک کے ذریعے۔

    اسکا نام ہے "لنگوز" اور اسکے بارے میں مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل جائیں گی:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اور اسی صفحے پر آپ کو اور بہت سی مشہور انگریزی کی ڈکشنریز بھی مل جائیں گی جو دیگر پروفیشنل اور قیمتاً ڈکشنریوں میں پائی جاتی ہیں۔

    لنگوز میں انگریزی سے اردو ڈکشنری آپ کو الگ سے انسٹال کرنی ہوگی اور وہ آپ یہاں*سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Woah Very Nice . . .
    Bohat Umda . . .
    Jazak Allah
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    وعلیکم اسلام آپی
    بہت پیاری شئرنگ کی ہے
    [/font]
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  5. (;)(;)(;)(;)(;):D:D:D:a030::a030::a030::a030::a030::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
     
  6. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page