1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&#1705

Discussion in 'Computer Softwares' started by ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿, Apr 29, 2014.

  1. یہ سافٹ وئیر ہے تو فوٹوشاپ ہی لیکن یہ فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن ہے جس میں آپ باآسانی اردو لکھ سکتے ہیں ۔۔جی بلکل اب آپ انپیج کو بھول جائیں۔۔۔اور جلدی سے اس کو ڈاون لوڈ کریں ۔۔اس میں اردو لکھنے کے لئے آپ کے ونڈوز میں اردو لینگویج کی بورڈ اور اردو فونٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔یہ فوٹوشاپ کا پورٹیبل ورژن ہے ۔۔اس کا سائز صرف ۸۵ ایم بی ہے ۔۔۔نیچے جو فوٹوشاپ کی امیج میں جو تحریر لکھی ہے وہ بھی اسی فوٹوشاپ مڈل ورژن میں لکھی گئی ہے۔۔۔اور جو فونٹ استعمال کیا ہے اس کا نام علوی نستعلیق ہے ۔۔۔​



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Wah g
    V Nice . . . .
    Zabardast Sharing
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    وعلیکم اسلام آپی
    بہت پیاری شئرنگ کی ہے
    [/font]
     
  4. Rahi

    Rahi Legend

    بہت لاجواب شئیرنگ ہے، بہت شکریہ
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page