1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مفت نوڈ 32 ۔ انٹی وائرس

Discussion in 'Computer Softwares' started by ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿, Apr 29, 2014.

  1. سیب مفت نوڈ 32 ۔ انٹی وائرس

    جب انٹی وائرس سافٹ ویئرز کا ذکر کیا جائے تو کارکردگی کے اعتبار سے نوڈ32 (Nod32)کا نام سر فہرست آتا ہے لیکن اس کے تمام ورزنز قیمتا فروخت ہوتے ہیں اور اپ ڈیٹ ہونے کے لیے یوزر نیم اور پاس ورڈ مانگتے ہیں میں آپ کے لیے نوڈ32 کا ایک ایسا ورزن
    ہے جو کہ :
    مفت میں دستیاب ہے
    سنگل کلک انسٹالیشن چند لمحوں میں
    اپ ڈیٹ ہونے کے لیے یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی نہیں مانگتا
    اور کارگردگی بھی لاجواب
    ایک طویل عرصہ سے میرے زیر استعمال ہے اور کبھی شکایت کا موقع نہیں ملا
    تو آپ بھی اس کو ڈاؤن لوڈ کریں اور وائرئس کے خوف سے بے فکر ہو جائیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Waoh
    Bohat Umda Sister
    Keep It Up
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member


    وعلیکم اسلام آپی
    بہت پیاری شئرنگ کی ہے
     
  4. Baba g

    Baba g Well Wishir

    buhat he aala or umda sharing plz keep it up
     
  5. Rahi

    Rahi Legend

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Nice Sharing
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page