1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

یو فون کی هیلپ لائن

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, May 1, 2014.

  1. یو فون کی هیلپ لائن

    ایک لڑکے نے یو فون کی هیلپ لائن پر کال کی..کسٹمر کئیر میں ایک لڑکی نے فون اٹهایا.
    لڑکی..اسلام علیکم. یو فون میں خوش آمدید. میں آپ کی کیا خدمت کر سکتی هوں؟
    لڑکا..کیا آپ مجه سے شادی کرنا چاهیں گی؟
    لڑکی..ایکسکیوزمی سر...یہ یو فون کسٹمر کیر هے..بتائیے آپ اپنے فون کے حوالے سے کیا جاننا چاهیں گے..
    لڑکا..نہیں آپ یہ بتائیں آپ مجه سے شادی کریں گی؟؟
    لڑکی..سوری سر..میں انٹرسٹڈ نہیں هوں شادی میں آپ اگر اپنے فون کے...
    لڑکا..آپ هنی مون پر کہاں جانا چاهیں گی؟
    لڑکی..سوری سر میں آپ سے کہہ رهی هوں کہ اگر آپ اپنے فون کے بارے میں. .
    لڑکا...ولیمہ میریٹ میں یا سرینا میں؟
    لڑکی...سر آپ کو سمجه نہیں آ رها کہ میں شادی میں انٹرسٹڈ نہیں هوں.آپ کیوں مجهے غیر ضروری آفر دے رهے هیں..
    لڑکا..میڈم اب آپ کو اندازه هو گیا کہ جب آپ کی کمپنی همیں ایسے غیر ضروری آفرز کے ایس ایم ایس کرتی هے تو همیں کتنا غصہ آتا هو گا؟؟

    ماخوذ
    *واصف*



     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    نائیس شئیرنگ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Zabardast
    bohat khoob
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Ji bilkul net bahi ne sahi kaha hai usko urdu jokes mein hona chayie
     
  5. falakmalik

    falakmalik Lover

    Nyc sharing
     

Share This Page