1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

میرا مولا میرا پرور دِ گار ہے تو


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Mar 9, 2013.

Hamd-o-Naat"/>Mar 9, 2013"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]

    میرا مولا میرا پرور دِ گار ہے تو

    بے نیاز ہے تو، رحیم ہے تو، مہربان ہے تو
    مجھے جان سے پیارا ہے تو
    کتنی شان ہے تیری، کتنی آن ہے تیری
    کتنی بان ہے تیری، ہر کسی کی زبان پہ ہے تو
    سب کی سنتا ہے تو، سب کو دیتا ہے تو
    سب کی دور کرتا ہے پریشانیاں
    کتنا مہربان ہے تو
    سب پوری ہیں تمنائیں میری بھی
    بن مانگے ہی اتنا دیا ہے تونے
    جتنا کرے یہ ناچیز شکر ادا کم ہے
    تیری بے نیازی پہ عقل دنگ ہے
    بن مانگے دیتا ہے تو، سب کی حسرتیں پوری کرتا ہے تو
    بے نیاز ہے تو، رحیم ہے تو، مہربان ہے تو
    مجھے جان سے پیارا ہے تو
    مجھے کو تو صرف نظر آتا ہے تو ہی تو
    سب منہ موڑ لیتےہیں تو سامنے کھڑا ہوتا ہے تو
    جھک جاتے ہیں ہم تیرے سامنے
    کہ میرا مولا میرا پرور دِ گار ہے تو

     
  2. INNOCENT BOY
    Offline

    INNOCENT BOY Champ
    • 16/16

  3. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    ماشاءاللہ
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
     

Share This Page