1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

چہرے

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by sweet love, May 7, 2014.

  1. sweet love

    sweet love Well Wishir

    کچھ چہروں کو پہچاننے میں ذرا بھی دیر نہیں لگتی چاہے ان سے ہمارا کوئی رشتہ ہو یا نہ ہو ۔چاہے انہیں ہم آٹھ منٹ بعد یا آٹھ سال بعد دیکھیں ۔چاہے انہیں ہم نے محبت سے دیکھا ہو یا نفرت سے مگر اک بار دیکھنے کے بعد وہ چہرے دماغ میں نقش ہو جاتے ہیں ،پھر دوبارہ کبھی ذہن سے اوجھل نہیں ہوتے
    عمیرہ احمد کے ناول : ابھی تو مات باقی ہے سے اقتباس
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بہت عمدہ تحریر کا اشتراک کیا ہے۔شکریہ​
     
  3. Very Nice Sharing...Thanks
     

Share This Page