1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اب یہ پچھتاوا کیوں ۔۔۔؟

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by sweet love, May 7, 2014.

  1. sweet love

    sweet love Well Wishir

    میں آپ سے یہ نہیں پوچھوں گا کہ آپ نے دین کیلئیے کیا چھوڑا ،میں سرف یہ پوچھوں گا کہ کیوں چھوڑا ۔۔۔؟ اور یہ سوال اس لیے کروں گا کہ اللہ کیلئیے کیے جانے والے عمل پر فخر کی بجائے آپ کو پچھتاوا ہے ،اور یہ پچھتاوا شر سے بڑھ کر ہوتا ہے ۔یہ انسان کا ہر اچھا عمل بھی تباہ کر دیتا ہے ۔اللہ کیلئیے کیے جانے والے عمل پر شکر اور پھر فخر کرنا چاہئیے کہ اس نے آپ کو آزمایا ،اور آپ نے ثابت قدمی اور استقامت دکھائی۔۔۔۔لیکن اگر آپ کو پچھتانا تھا تو پھر آپ یہ قربانی نہ دیتیں ۔آپ بھی سائے کا انتخاب کر لیتیں۔۔۔راستے تو دونوں تھے آپ کے پاس ،اور کسی نے آپ کو یقیناََ مجبور نہیں کیا ہوگا ۔۔۔۔۔،،کم ازکم اللہ نے نہیں ۔،،
    اس نے تو اختیار دیا آپ کو کہ انتخاب کا حق استعمال کر لیں،پھر آپ نے اپنے اختیار کا استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔اب یہ پچھتاوا کیوں ۔۔۔؟
    عمیرہ احمد کے ناول: ایمان امید اور محبت سے اقتباس
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. Very Nice Sharing...Thanks
     

Share This Page