1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ہمارے ہونے یا نا ہونے سے صر ف ہمیں فرق پڑتا ہ&

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by sweet love, May 7, 2014.

Share This Page

  1. sweet love
    Offline

    sweet love Well Wishir
    • 16/16

    زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں ۔جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہیں ،وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے، کوئی ماں باپ ، کوئی بہن بھائی ،کوئی دوست نہیں ہوتا ۔ پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے کوئی زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان۔بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلاء میں بھی تھامے ہوئے ہے ۔پھر پتا چلتا ہے ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک ذرے یا درخت پر لگے ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے ۔پھر پتا چلتا ہے کہ ہمارے ہونے یا نا ہونے سے صر ف ہمیں فرق پڑتا ہے ۔۔۔ صرف ہمار کردار ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ۔۔۔۔کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
    اس کے بعد ہماری عقل ٹھکانے آجاتی ہے ۔
    عمیرہ احمد کے ناول: پیرکامل سے اقتباس
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Very Nice Sharing...Thanks
     

Share This Page