1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

فوری ضرورت ہے

Discussion in 'Library' started by sweet love, May 7, 2014.

  1. sweet love

    sweet love Well Wishir


    فوری ضرورت ہے

    خون کی نہیں ،

    صرف ایک الیکٹریشن کی۔۔۔۔۔ جو دوبارہ کرنٹ دوڑا سکے۔۔ان لوگوں کے درمیان جو ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے۔۔

    ایک عینک ساز کی۔۔جو لوگوں کا آوٹ لک تبدیل کر دے۔۔

    ایک آرٹسٹ کی۔۔جو ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بنا سکے۔

    ایک تعمیراتی ورکر کی۔۔۔جو دو پڑوسیوں کے درمیان پل بنا سکے

    ایک مالی کی۔۔۔جو اچھی سوچ کاشت کر سکے۔۔

    ایک استاد کی۔۔۔جو دل سے پڑھ سکے۔۔

    ایک ریاضی دان کی۔۔۔جو ہمیں خوشیوں کی تقسیم اور نفرتوں کو منفی کرنا سکھائے۔۔۔

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    آپکی تحریروں کو کافی فورم پر دیکھا ہے۔شکریہ
    [​IMG]
     
  3. Very Nice Sharing...Thanks
     

Share This Page