1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تعارف؛میرا نام زاہد حسین ہے

Discussion in 'ITUstad Introduction' started by PakArt, May 9, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :bism3:
    :tmw:
    :read post:​

    متحرم دوستو و اراکین اس فورم کی رکنیت میں نے اپریل دوہزار چودہ میں اِختیار کی اور اس فورم کی ڈیزایئننگ تھیم بہت اچھی لگی اور تمام تھریڈ بھی بہت عمدگی کیساتھ بنائے گئے ہیں اور ہر تھریڈ پر واضع تفصیل رہنمائی کیلئے نیو ممبزز کے واسطے کافی معاونت فائدہ مند ہے۔جس سے فورم کو سمجھنے میں کم دقت کا سامنا کرناپڑا-اگر پھر بھی کہیں کوئی تکنیکی غلطی سرزد ہو جاے۔تو امید کرتا ہوں سبھی اراکین رہنمائی فرمایئں گے۔جتنی مجھ میں اہلیت ہے آپ سے اشتراک کرونگا۔اور بیشک ہر انسان ساری عمر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی ہے۔اور ہم سبھی ایک دوسرے سیکھیں اور سکھانے کے کئی مراحل سے گزریں گے-امید کرتا ہوں اس عمر رسیدہ بندے کو بھی آپ سبھی اس سوشل نیٹ ورک میں ضم ہونے کا نادر موقع عنایت کریں گے۔​
    شکریہ
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Welcome ........
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    تعلیمی مرکز میں آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
    تعلیمی مرکز دین و دُنیا کی تعلیم کا بہترین مرکز ہے
    یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا آپکو
    انشااللہ
    آپ کیوں کے نئے ممبر ہیں تعلیمی مرکز کے اس لیے آپ کو یہ دو سیکشن بتا رہا ہوں
    آپ ان کا چکر لگا لیں اگر آپکو کو تعلیمی مرکز سے متعلق کوئی پریشانی ہوئی تو اس پریشانی کا حل مل جائے گا
    انشااللہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    جلالی بابا
    Click to expand...
    :salam3alykom:
    :assalam:
    [SHADOW="blue"]جمعہ مبارک جناب جلالی بابا[/SHADOW]
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Most welcome
    Click to expand...
    شکریہ
    incharge
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Welcome ........
    Click to expand...
    شکریہ
    Net KiNG​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Kush AMdeed Zahid uncle
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    kush amdeed zahid uncle
    Click to expand...
    السلام علیکم ۔عامر جہاں بھی جاتا ہوں آپ ہی پہلے سے چھائے ہوتے ہیں-ہم جیسے عام بندوں کا کیا بنے گا​
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    ہم آپ کو دل کی گہرایوں سےخوش آمدید کرتے ہیں
    Click to expand...
    شکریہ اور جزاک اللہ
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    most welcome
    Click to expand...
    السلام علیکم۔سیگنیچر میں بہت عمدہ آئی ڈی کارڈ ڈیزائن کرکے لگایا ہے​
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    asalam o walikum ap ko bala ul islam bhai
    app ko taleemi markaz mein teh dil say welcome humay join karnay ka behad shukriya ...
    Click to expand...
    شکریہ گُرو جی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا​
     
  • Share This Page