1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

کاشف حسین غائیر


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by Rahi, May 11, 2014.

Urdu Shair or Qita"/>May 11, 2014"/>

Share This Page

  1. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بنے ہیں سب کام الجھن سے میرے
    یہی اطوار ہیں بچپن سے میرے
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Zabardast Sharing
     
  3. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    واہ جناب پسندیدگی کا شکریہ
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    veery nice ...
     
  5. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    غزل:بنے ہیں کام سب اُلجھن سے میرے

    [shadow="red"]بنے ہیں کام سب اُلجھن سے میرے[/shadow]
    بنے ہیں کام سب اُلجھن سے میرے
    یہی اطوار ہیں بچپن سے میرے

    ہَوا بھی پوچھنے آتی نہیں ہے
    وہ خوشبو کیا گئی آنگن سے میرے

    زمیں ہموار ہو کر رہ گئی ہے
    اُڑی ہے دُھول وہ دامن سے میرے

    سنو! اِس دشت کا ہم زاد ہوں میں
    یہ واقف ہے اکیلے پن سے میرے

    ہوائے بے دلی بھی خُوب نکلی
    خلش تک لے اُڑی جیون سے میرے
    کاشف حسین غائر​
     
  6. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    nice sharing
     

Share This Page