1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* Open Block Sites In Android Mobile * Hotspot shield

Discussion in 'Android APPS' started by Net KiNG, May 12, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    اکثر دیکھا گیا ہے کہ ممبرز کہتے ہیں کہ ان کے اینڈرائیڈ موبائلز پر یو ٹیوب اوپن نہیں ہوتی۔تو پی سی کی طرح آپ موبائل میں ہاٹ سپاٹ شیلڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔
    [​IMG]
    اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔
    سائز؛۔تقریبا۔۔۔4 ایم بی۔۔
    آپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    بہت اعلی اشتراک​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  4. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    کافی مفید اور عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     

Share This Page