1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

برازیل : 6 فٹ 8 انچ کی لڑکی 5 فٹ 4 انچ کے نوجوان کی &#1583

Discussion in 'News & Views' started by PakArt, May 12, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    ریو ڈی جنیرو : برازیل میں دنیا کی طویل القامت لڑکی نے شادی کا اعلان کردیا، 6 فٹ 8 انچ قد کاٹھ کی کروز سلوا 5 فٹ 4 انچ کے بوائے فرینڈ کی دلہن بنیں گی۔

    برازیل کے فرانسینالڈو سلوا مشہور تو تھے ہی لیکن اب ان کی شہرت میں مزید چار چاند لگ گئے ہیں کیونکہ دنیا کی سب سے طویل القامت نوجوان خاتون جو ان کی دلہن بننے جارہی ہیں۔

    پانچ فٹ 4 انچ کے ڈی سلوا نے گھٹنوں پر جھک کر فلمی انداز میں کروز سلوا کو پروپوز کیا اور انگوٹھی پہنائی تاہم جوڑے نے شادی کی تاریخ نہیں بتائی۔

    دنیا کی طویل قامت لڑکی کروز سلوا کا قد 6 فٹ 8 انچ ہے اور وہ گزشتہ 3 سال سے ڈی سلوا کی دوست ہیں​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    کیا پاکستان میں اتنی لمبی لڑکی ہے۔اگر ہے تو بتایئے​
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بہت عمدہ اور معلوماتی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. Very nice sharing.............
     

Share This Page