1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ملکہ ترنم نورجہاں کی کی بیٹی کی ایک ٹانگ کا&#1

Discussion in 'News & Views' started by PakArt, May 12, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]

    لاہور : ملکہ ترنم نورجہاں کی شوگر میں مبتلا بیٹی ظل ہما کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔

    ملکہ ترنم نورجہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کا شوگر کا مرض شدت اختیار کر گیا، جس کے بعد ڈاکٹروں نے ظل ہما کی بائیں ٹانگ کاٹ دی، ظل ہما لاہور کے نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ ظل ہما کے پاؤں کا انگوٹھا کاٹنے سے زخم بگڑ گیا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت فی الحال تسلی بخش ہے​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بری خبر ۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page