1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پورے کمپیوٹر مخصوص فولڈرز تلاش کرنا

Discussion in 'Computer Softwares' started by PakArt, May 12, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اگرچہ کمپیوٹر میں کوئی چیز تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے لیکن یہ سست رفتار ہونے کے ساتھ خراب کارکردگی کا بھی مالک ہے۔ Listary ایک بہترین اور برق رفتار سرچ ٹول ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر میں موجود چیز کو فوراً ہی ڈھونڈنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ونڈوز کے تلاش میں ضروری ہے کہ آپ درست اسپیلنگ لکھیں جبکہ اس پروگرام کو آپ کمپیوٹر کا گوگل کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس کا “fuzzy navigation” فیچر غلط ٹائپ کردہ الفاظ سے بھی درست چیز تک پہنچنے میں مدد دیتا ہے۔ اس پروگرام کا یہ خاص فیچر اسے اس طرح کے دیگر پروگرامز سے ممتاز کرتا ہے۔ اس کی مدد سے پورے کمپیوٹر کے علاوہ مخصوص فولڈرز میں بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ جہاں بھی کوئی فائل تلاش کرنے کی ضرورت ہو اس کی شارٹ کٹ windows+s پریس کریں، سرچ حاضر ہو جائے گی۔
    دستیابی: مفت
    فائل سائز: 2.6 MB
    Download
    Listary.exe899 KB/s - 2.6 MB of 2.6 MB,

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    wooooooooow
    very nice
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Very Nice
    Nice Thread
    [/FONT]
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    آپ سبکا پسند کرنے کا شکریہ​
     
  5. Very nice sharing.. Thanks
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    Very Nice Sharing, Thanks
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page