1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﮐﺎﺵﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ.

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Net KiNG, May 14, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ:
    ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﻔﺮ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﺎﺵ
    ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ.
    ﺁﭖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺋﯿﮯ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ
    ﺍﻧﮩﯿﮟ ‏( ﻟﻤﺒﯽ‏) ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮯ ﻏﻔﻠﺖ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﭘﺲ
    ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ .
    ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮨﻼﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ
    ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﻌﺎﺩ ﻣﻘﺮﺭ ﺗﮭﯽ.
    ﻧﮩﯿﮟ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﺖ ﺍﭘﻨﮯ ‏( ﻣﻘﺮﺭﮦ‏) ﻭﻗﺖ
    ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ .
    ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺤﺠﺮ ‏( 15‏)
    ﺁﯾﺖ 5-2
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بہت ہی عمدہ اشتراک کیا ہے۔شکریہ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Jazak Allah
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page